• KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Clear 31.2°C

پرویز الہٰی کی اہلیہ نے گجرات میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

شائع اپ ڈیٹ
قیصرہ الہٰی نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔—تصویر: فیس بک پی ایم ایل کیو
قیصرہ الہٰی نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔—تصویر: فیس بک پی ایم ایل کیو

سابق وزیر اعلٰی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے گجرات میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔

ڈان نیوز کے مطابق قیصرہ الہٰی نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز (22 دسمبر) پرویز الہٰی کی اہلیہ اور چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ سمیرا الہٰی کو پولیس نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے روک دیا تھا، پولیس نے خواتین امیدواروں کو آر او آفس میں داخل نہیں ہونے دیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026