• KHI: Partly Cloudy 32.3°C
  • LHR: Sunny 32.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.3°C
  • LHR: Sunny 32.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C

صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

شائع اپ ڈیٹ
صدر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس منگل کی صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا ہے — فائل فوٹو
صدر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس منگل کی صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا ہے — فائل فوٹو

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس طلب کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق صدر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 26 دسمبر (منگل) کی صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا ہے۔

سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے اجلاس کی طلبی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایوان بالا کا اجلاس طلب کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026