• KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 16°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 16°C

آل راؤنڈر یاسر عرفات کو قومی ٹی 20 ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنائے جانے کا امکان

شائع December 25, 2023
یاسر عرفات 3 جنوری کو پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے ہمراہ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ جائیں گے—فائل فوٹو:ڈان نیوز
یاسر عرفات 3 جنوری کو پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے ہمراہ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ جائیں گے—فائل فوٹو:ڈان نیوز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنائے جانے کا امکان ہے

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر یاسر عرفات کی تقرری آسٹریلوی کوچ ہملوٹ کی جگہ کی جائے گی اور ٹیسٹ سیریز کے بعد ہملوٹ کو تبدیل کیا جائے گا۔

یاسر عرفات کو ابتدا میں جنوبی افریقا میں پاکستان انڈر 19 کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔

وہ 3 جنوری کو پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے ہمراہ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ جائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025