کراچی میں نوری آباد کےقریب دوگاڑیوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

شائع December 26, 2023 اپ ڈیٹ December 26, 2023 09:13am
—فائل / فوٹو:ڈان
—فائل / فوٹو:ڈان

کراچی میں نوری آباد کےقریب دوگاڑیوں میں تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افرادجاں بحق ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی شناخت حاجی گلزاراور سائیں کے نام سے ہوئی۔

مزید بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں رضیہ اور مسکان زخمی ہوئی ہیں، جنہیں ٹراماسینٹر نوری آباد منتقل کر دیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026