جہلم سے امیدواروں کے 15 تائید کنندگان اور تجویز کنندگان گرفتار

شائع December 26, 2023 اپ ڈیٹ December 26, 2023 11:09am
—۔فائل فوٹو/ رائٹرز
—۔فائل فوٹو/ رائٹرز

جہلم سے امیدواروں کے 15 تائید کنندگان اور تجویز کنندگان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق جہلم پولیس نے بتایا کہ فواد چوہدری، چوہدری ظفر اقبال اور فوق شیر باز کے تائید کنندگان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ دوران آپریشن چوہدری ثقلین کے تائید کنندہ کو بھی گرفتار کیا گیا، جبکہ چوہدری طیب ایڈووکیٹ کو رات گئےگرفتاری کے بعد چھوڑ دیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مزید تائید کنندگان اور تجویز کنندگان کی گرفتاریوں کے لیے آپریشن جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026