• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C

ملتان ایئر پورٹ سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم گرفتار

شائع December 26, 2023
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

ملتان ایئر پورٹ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق نعیم ابراہیم کو شارجہ سے واپس آتے ہوئے ملتان ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا۔

عارفوالہ کے سابق ایم پی اے نے عام انتخابات کےلیےکاغذات نامزدگی بھی جمع کروا رکھے ہیں، نعیم ابراہیم حالیہ الیکشن میں ایم این اے اور ای پی اے کے امیدوار ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025