• KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.9°C

میرے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں، مریم اورنگزیب

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: ڈان نیوز
— فائل فوٹو: ڈان نیوز

رہنما مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ان کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے صوبائی الیکشن کمشن آفس پہنچیں، اس دوران بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں، آئندہ عام انتخابات میں سب کے لیے لیول پلینگ فیلڈ ہے۔

انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ واویلہ کرنے والی پی ٹی آئی کے بھی2 ہزار سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026