• KHI: Cloudy 21.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 16°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.4°C
  • KHI: Cloudy 21.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 16°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.4°C

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

شائع December 26, 2023
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک

سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 19 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ ایک لاکھ 88 ہزار 272 روپے کا ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 مارچ 2026
کارٹون : 19 مارچ 2026