• KHI: Partly Cloudy 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.4°C

سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے

شائع December 26, 2023 اپ ڈیٹ December 26, 2023 02:14pm
— فوٹو: ٹوئٹر / شیری رحمٰن
— فوٹو: ٹوئٹر / شیری رحمٰن

سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر اسلام آباد میں انتقال کرگئے

ڈان نیوز کے مطابق سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔

اہل خانہ نے بتایا کہ ان کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے ایچ 8 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے ریاض کھوکھر کےانتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض کھوکھر ترقی پسند پاکستان کےزبردست حامی تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ریاض کھوکھر نےمشکل حالات میں کئی سفارتی عہدوں پر خدمات انجام دیں۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026