• KHI: Partly Cloudy 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.4°C

ریاست نے ایک بار پھر فراخدلی کا مظاہرہ کیا، جان اچکزئی

شائع December 26, 2023 اپ ڈیٹ December 26, 2023 02:48pm
فوٹو: اسکرین شاٹ
فوٹو: اسکرین شاٹ

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ریاست نے ایک بار پھر فراخدلی کا مظاہرہ کیا ہے۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں، آرمی چیف نے ملکی معیشت کو سہارا دیا، چمن کے بے روز گار نوجوانوں کو 20 ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے، رجسٹرڈ نوجوانوں کو ادائیگی کی جائے گی۔

خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026