الیکشن کمیشن نے پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو تبدیل کردیا

شائع December 26, 2023 اپ ڈیٹ December 26, 2023 03:48pm
— فائل فوٹو: ڈان نیوز
— فائل فوٹو: ڈان نیوز

الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات کے لیے خیبر پختونخوا کے صوبائی حلقے پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو تبدیل کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پی کے 91 میں اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ کی جگہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو ریٹرننگ افسر کو مقرر کردیا گیا ہے، الیکشن کمیشن نے اس تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026