• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.8°C
  • ISB: Clear 10.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.8°C
  • ISB: Clear 10.2°C

کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو گرفتار

شائع December 28, 2023
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ سامان اور موٹرسائکلیں برآمد کی گئیں—فائل فوٹو: اے ایف پی
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ سامان اور موٹرسائکلیں برآمد کی گئیں—فائل فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ڈاکووں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق کراچی پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران نیپا پل سے 2، زمان ٹاون سے ایک اور نیوکراچی صنعتی ایریا سے ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ سامان اور موٹرسائکلیں برآمد کی گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 6 فروری 2026
کارٹون : 5 فروری 2026