• KHI: Partly Cloudy 16.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C

ہمارے ادارے تباہ ہو گئے، ملک پیچھے رہ گیا، سراج الحق

شائع December 28, 2023
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارےادارے تباہ ہوگئے،ملک پیچھے رہ گیا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری زمینیں بنجر اور پینے کےلیے پانی نہیں، ملکی تباہی کی ذمہ دار کرپٹ اشرفیہ ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ کیا کرپٹ اشرافیہ کسی جنات کا نام ہے، کرپٹ اشرافیہ کی وجہ سے غربت اور کرپشن ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اشرافیہ پاکستان کی ترقی کےراستے میں رکاوٹ ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025