• KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Clear 24.2°C
  • ISB: Heavy Rain 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Clear 24.2°C
  • ISB: Heavy Rain 14°C

طویل القامت شخص نصیر سومرو علالت کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل

شائع December 29, 2023
54 سالہ نصیر سومرو طویل القامت ہونے کا عالمی ریکارڈ رکھتے ہیں — فائل فوٹو: جیو نیوز
54 سالہ نصیر سومرو طویل القامت ہونے کا عالمی ریکارڈ رکھتے ہیں — فائل فوٹو: جیو نیوز

طویل القامت شخص نصیر سومرو کو علالت کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق نصیر سومرو کافی عرصے سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

54 سالہ نصیر سومرو طویل القامت ہونے کا عالمی ریکارڈ رکھتے ہیں۔

وہ پی آئی اے گروپ چھ میں ملازم ہیں اور ان کا تعلق شعبہ ٹریفک سے ہے۔

نصیر سومرو پی آئی اے ٹاؤن شپ کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔

اس سے قبل بھی انہیں علالت کے سبب ہسپتال میں داخل کیا جاچکا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 6 فروری 2026
کارٹون : 5 فروری 2026