• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C

شیخوپورہ: ٹائر پھٹنے سے گاڑی کھیتوں میں جاگری، 2 بچوں سمیت ماں باپ جاں بحق

شائع December 30, 2023 اپ ڈیٹ December 30, 2023 08:55am
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ماں، باپ اور 2 بچے شامل ہیں—فائل فوٹو: عمران گبول
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ماں، باپ اور 2 بچے شامل ہیں—فائل فوٹو: عمران گبول

شیخوپورہ میں قرشی والا کے قریب ٹائر پھٹنے سےگاڑی کھیتوں میں جاگری جس کے سبب گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

’ڈان نیوز ٹی وی‘ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ماں، باپ اور 2 بچے شامل ہیں۔

حادثےکا شکار فیملی عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس لوٹی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026