• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.1°C

اوکاڑہ: انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم میں ملوث ملزم گرفتار

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: اے پی پی
— فائل فوٹو: اے پی پی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم میں ملوث ملزم کو اوکاڑہ سے گرفتار کر لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم آصف گل کو اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم نے شہری کو برطانیہ ملازمت کا جھانسہ دے کر 24 لاکھ 90 ہزار روپے ہتھیائے۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے خلاف اینٹی ہیومن اسمگلنگ سرکل لاہور میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزم پیسے وصول کر کے روپوش ہو گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026