ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

شائع January 1, 2024 اپ ڈیٹ January 1, 2024 09:11am
مارگریتھ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا—فوٹو: رائٹرز
مارگریتھ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا—فوٹو: رائٹرز

ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے 52 سال بر سرِ اقتدار رہنے کے بعد عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق مارگریتھ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

ملکہ مارگریتھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ 14 جنوری کو اقتدار اپنے بیٹے شہزادہ فیڈرک کو سونپ دیں گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ اقتدار چھوڑنے کا یہ فیصلہ 2023 کے اوائل میں کمر کی سرجری کے بعد کرلیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026