• KHI: Partly Cloudy 28.7°C
  • LHR: Cloudy 26.7°C
  • ISB: Cloudy 24.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.7°C
  • LHR: Cloudy 26.7°C
  • ISB: Cloudy 24.1°C

پشاور: شاہ عالم پر ٹریفک جام، کئی کلو میٹرز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں

شائع January 2, 2024 اپ ڈیٹ January 2, 2024 11:53am
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

پشاور شاہ عالم کے مقام پر طویل ٹریفک جام کی وجہ سے کئی کلو میٹرز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹریفک جام کے سبب لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، مسافر گاڑیوں سے اتر کر پیدل چلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026