• KHI: Partly Cloudy 29.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C

لاہور: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج عبہر گل کا تبادلہ

شائع January 2, 2024
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج عبہر گل کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج عبہر گل کی گجہ سیشن جج محمد نوید اقبال کو لاہور کی انسداد دہشتگری کی عدالت کا جج تعینات کردیا گیا ہے، عدالت کی ایڈمن جج کا بھی تبادلہ ہوا۔

ان تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ جج عبہر گل نے لاہور میں کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے خاندان کے مقدمات، 9 مئی کے واقعات بشمول جناح ہاؤس پر حملہ، مسلم لیگ (ن) کر رہنماؤں کی جانب سے اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے سمیت کئی اہم کیسز کی سماعت کی ہے

کارٹون

کارٹون : 26 مارچ 2026
کارٹون : 25 مارچ 2026