• KHI: Clear 24°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.6°C
  • KHI: Clear 24°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.6°C

صوابی: کالوخان میں گھر کے سامنے فائرنگ، باپ بیٹی جاں بحق

شائع January 2, 2024
پولیس نے بتایا کہ مقتول اور ملزم کے مابین زبانی تکرار عناد کی وجہ بنی—فائل فوٹو/رائٹرز
پولیس نے بتایا کہ مقتول اور ملزم کے مابین زبانی تکرار عناد کی وجہ بنی—فائل فوٹو/رائٹرز

صوابی کے علاقے کالوخان میں گھر کے سامنے فائرنگ سے باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے لاشوں کو کالو خان ہسپتال منتقل کردیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ مقتول اور ملزم کے مابین زبانی تکرار عناد کی وجہ بنی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 8 فروری 2026
کارٹون : 7 فروری 2026