• KHI: Sunny 26°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.2°C
  • KHI: Sunny 26°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.2°C

کراچی: اورنگی ٹاون میں ٹارگٹ کلنگ، جماعت اسلامی کا کارکن قتل

شائع January 3, 2024 اپ ڈیٹ January 3, 2024 01:55pm
مقتول مختلف ٹریول ایجنسیوں کے لیے کام کرتا تھا—فائل فوٹو: اے ایف پی
مقتول مختلف ٹریول ایجنسیوں کے لیے کام کرتا تھا—فائل فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں جماعت اسلامی کے کارکن کو ٹارگٹ کلنگ میں قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول وسیم صدیقی گھر کے باہر موجود تھا، ملزمان نے اسے فون کرکے اورنگی ٹاون سیکٹر 7 (بی) بلایا اور فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتول مختلف ٹریول ایجنسیوں کے لیے کام کرتا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026