اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

شائع January 3, 2024 اپ ڈیٹ January 3, 2024 02:53pm
۔۔۔ فائل فوٹو: اے ایف پی
۔۔۔ فائل فوٹو: اے ایف پی

اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 137 کلو میٹر زیر زمین تھی،زلزلے کا مرکز افغانستان - تاجکستان بارڈر تھا، زلزلے کے جھٹکے 2 بجکر 24 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026