• KHI: Cloudy 31.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 35°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.1°C
  • KHI: Cloudy 31.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 35°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.1°C

رہنما پی ٹی آئی ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار

شائع اپ ڈیٹ
— فوٹو: ایکس
— فوٹو: ایکس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ایمان طاہر کو پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ایمان طاہر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی تھی، ایمان طاہر کی پشاور ہائی کورٹ نے آج صبح راہداری ضمانت منظور کی تھی۔

تحریری حکم نا ملنے پر وہ ہائی کورٹ سے باہر نکلیں تو پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔

ایمان طاہر تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی طاہر صادق کی صاحبزادی ہیں۔

ایمان طاہر ضلع اٹک تحصیل کی چئیر پرسن بھی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026