بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وزیراعظم سے درخواست کی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کے حکم کے باوجود ملنے نہیں دیا گیا، فیصلے نہ ماننے پر ججز کو سامنے آنا چاہیے ہم ان کا ساتھ دیں گے، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے خصوصی طور پر عدالت میں درخواست دیں گے تاکہ کہ اُن کی سربراہ تحریک انصاف سے ملاقات کروائی جا سکے، سلمان اکرم راجا کی ڈان نیوز سے گفتگو
پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا لطف الرحمٰن کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔
گورنر خیبرپختونخوا، گورنر و وزیراعلیٰ پنجاب ، سندھ و بلوچستان نے افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر بلااشتعال جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھرپور جواب دینے پر پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
آج دوپہر ڈھائی بجے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ہاتھ سے لکھاگیا استعفیٰ ملا، آئین و قانون کے مطابق استعفے کی جانچ پڑتال کی جائے گی اور تمام معاملے کو شفاف انداز میں آگے بڑھایا جائے گا، ترجمان گورنر ہاؤس
اجلاس کل دو بجے سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا، علی امین گنڈا پور نے آج عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان کے حکم پر وزارت اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں
بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں، سہیل آفریدی کو میری مکمل حمایت وسپورٹ حاصل ہوگی، پارٹی پالیسی کیلئے ایک ہوکر آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور
گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی عدالت نے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں کُل فلور ملز کی تعداد 288 ہے، پنجاب سے گندم کی سپلائی کی بندش کے بعد صوبے میں صرف 50 فلور ملز کام کر رہی ہیں، فلور ملز مالکان
ریگولیٹری باڈی لائسنس کیلئے ٹی او آرز بنائے گی، معیار پر پورا اترنے والے اساتذہ کو لائسنس جاری کیا جائے گا، بغیر لائسنس کسی کو پڑھانے کی اجازت نہیں ہوگی، رپورٹ
پی ٹی آئی کے کئی اراکین قومی اسمبلی بھی قائمہ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا، عمران خان اور سیاسی کمیٹی کی ہدایات پر استعفیٰ دیا، جنید اکبر؛ چیئرمین پی اے سی نے استعفیٰ تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو بھجوادیا
گرفتار ملزمان میں 2 سابق بینک منیجرز اور اکاؤنٹنٹ جنرل (اے جی) آفس کے سینئر آڈیٹر شامل، جسمانی ریمانڈ پر ہیں، مجموعی گرفتار ملزمان کی تعداد 15 ہوچکی ہے، نیب ذرائع