• KHI: Partly Cloudy 23.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کے کاغذات نامزدگی منظور

شائع January 4, 2024
— فائل فوٹو:ڈان نیوز
— فائل فوٹو:ڈان نیوز

الیکشن ٹریبونل سندھ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی فردوس شمیم کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔

الیکشن ٹریبونل سندھ نے کراچی کے حلقے این اے 236 سے فردوس شمیم کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔

این اے 236سے آر او نے رہنماپی ٹی آئی کےکاغذات نامزدگی مستردکردیےتھے۔

فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر الیکشن ٹریبونل کے جسٹس خادم حسین تونیو نے سماعت کرتے ہوئے اعتراضات پرجواب طلب کیے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2026
کارٹون : 23 مارچ 2026