• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C

این اے 55 سے اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور

شائع January 4, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل- ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔

الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کے کاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کردیا

اعجاز الحق نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025