• KHI: Partly Cloudy 31°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.9°C
  • ISB: Sunny 32.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 31°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.9°C
  • ISB: Sunny 32.3°C

خیبرپختونخوا: ضلع بنوں میں منڈان پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں منڈان پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دہشت گروں اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ناکہ بندیاں کرلی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026