• KHI: Cloudy 31.8°C
  • LHR: Sunny 32.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.7°C
  • KHI: Cloudy 31.8°C
  • LHR: Sunny 32.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.7°C

موسم کی خرابی کے باعث متعدد عالمی پروازیں تاخیر کا شکار

شائع اپ ڈیٹ
—فائل فوٹو: اے ایف پی
—فائل فوٹو: اے ایف پی

موسم کی خرابی کے باعث اسلام آبادآنیوالی آٹھ عالمی پروازیں تاخیرکا شکار ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق جدہ سے اسلام آباد آنیوالی پی ایف 719 سترہ گھنٹے، دبئی سے آنیوالی پی اے 217 دس گھنٹے تاخیرکاشکارہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق جدہ سے آنیوالی پرواز تین گھنٹے، ارومچی اورجدہ سے آنیوالی پرواز دو، دو گھنٹے، دوحہ سے آنیوالی پرواز 8 گھنٹے تاخیرکاشکارہے۔

ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق جدہ سے آنے والی ای آر 802 تیرہ گھنٹے دبئی سے اسلام آبادآنیوالی پی اے 211 نو گھنٹے تاخیرکاشکارہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026