• KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C

ملک بھر میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: کینوا
— فائل فوٹو: کینوا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپےکا مہنگا ہو گیا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 18ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونا 857 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 9 سو روپےکا ہو گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026