• KHI: Partly Cloudy 21.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C

اٹک: پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والی ایک ہی فیملی کے 4 افراد کے کاغذات نامزدگی منظور

شائع January 6, 2024
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

پنجاب کے ضلع اٹک سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والی ایک ہی فیملی کے 4 افراد کے کاٖغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق قومی اور صوبائی حلقہ سے میاں بیوی ، بیٹا اور بیٹی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے، حلقہ این اے 49 اٹک ون سے پی ٹی آئی کے رہنما طاہر صادق کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے۔

حلقہ این اے 50 اٹک ٹو سے پی ٹی آئی کی امیدوار ایمان طاہر، صوبائی حلقہ پی پی 2 سے ناز طاہر، طاہر صادق کے بیٹے ذین الہی کے پی پی 3 سے کاغذات منظور ہوئے۔

چاروں کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹریبونل نے منظور کیے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025