• KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Sunny 20.1°C
  • ISB: Heavy Rain 17.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Sunny 20.1°C
  • ISB: Heavy Rain 17.2°C

شکر گڑھ: منشیات کیس کے 5 مجرمان کو 16 سال قید، جرمانے کی سزا

شائع January 9, 2024
—فائل فوٹو: اے پی
—فائل فوٹو: اے پی

شکرگڑھ کی عدالت نے منشیات کیس کے 5 مجرمان کو 16، 16سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق شکرگڑھ کی عدالت میں منشیات کیس کی سماعت ہوئی، جرم ثابت ہونے پر 5 مجرمان کو 16، 16سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی۔

شگر گڑھ پولیس نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 3 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 6 فروری 2026
کارٹون : 5 فروری 2026