• KHI: Sunny 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Sunny 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C

کوٹری: مکان سے میاں، بیوی اور بیٹے کی گردن کٹی لاشیں برآمد

شائع January 9, 2024 اپ ڈیٹ January 9, 2024 10:47am
پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیں—فائل فوٹو: شٹراسٹاک
پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیں—فائل فوٹو: شٹراسٹاک

سندھ کے شہر کوٹری میں سکندر آباد کالونی میں واقع گھر سے میاں، بیوی اور بیٹے کی گردن کٹی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق کرائے کےگھر میں رہائش پذیر 35 سالہ الطاف غوری، 34 سالہ اہلیہ اور 8 سالہ بیٹے عادل کی لاشیں پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیں۔

پولیس کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، جائے وقوع سے آلہ قتل برآمد کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026