• KHI: Sunny 33.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.2°C
  • KHI: Sunny 33.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.2°C

رہنما پی ٹی آئی عالمگیر خان کو این اے 236 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

شائع January 10, 2024 اپ ڈیٹ January 10, 2024 02:15pm
‎الیکشن ٹریبونل نے عالمگیر خان کی اپیل مسترد کردی تھی—فائل فوٹو: ڈان نیوز
‎الیکشن ٹریبونل نے عالمگیر خان کی اپیل مسترد کردی تھی—فائل فوٹو: ڈان نیوز

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عالمگیر خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے این اے 236 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف عالمگیر خان کی اپیل مسترد کردی تھی۔

سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسران پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اِس طرح الیکشن کروا کر دنیا کے سامنے تماشا لگا رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026