ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

شائع January 12, 2024 اپ ڈیٹ January 12, 2024 12:45pm
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 172 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 614 روپے کا ہوگیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026