• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.3°C

کراچی: عوامی کالونی میں فائرنگ، قتل کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار

شائع اپ ڈیٹ
عوامی کالونی میں فائرنگ کا مذکورہ واقعہ 3 روز قبل پیش آیا تھا—فائل فوٹو : آن لائن (لوپ ویب سائٹ)
عوامی کالونی میں فائرنگ کا مذکورہ واقعہ 3 روز قبل پیش آیا تھا—فائل فوٹو : آن لائن (لوپ ویب سائٹ)

کراچی کے علاقے عوامی کالونی میں 3 روز قبل فائرنگ سے ایک شخص کے قتل اور دوسرے کے زخمی ہونےکے واقعے کو پولیس نے ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ جائے وقوع کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کا روٹ میپ تیار کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ عوامی کالونی میں 3 روز قبل فائرنگ کا واقعہ پیش آیاتھا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026