• KHI: Partly Cloudy 26.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C

کراچی: گلشن معمار میں ڈکیتی، ملزمان دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون لوٹ کر فرار

شائع January 15, 2024 اپ ڈیٹ January 15, 2024 10:19am
— فائل فوٹو: شٹر اسٹاک
— فائل فوٹو: شٹر اسٹاک

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں دکان سے ڈکیت لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون لوٹ کرفرارہوگئے۔

ڈان نیوزکوموصول ویڈیو میں ڈکیتوں کو دکان میں لوٹ مارکرتے دیکھاجاسکتاہے۔

گلشن معمار سیکٹر زیڈ میں ہونیوالی واردات کے دوران ڈاکو دکاندار سے ’دوستانہ انداز‘ میں لوٹا ہوا مال رکھنے کے لیے تھیلی بھی مانگتے رہے۔

متاثرہ دکاندار کے مطابق لوٹے گئے سامان کی مالیت کا تخمینہ لگارہے ہیں جب کہ پولیس کو واردات کی اطلاع کردی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026