• KHI: Sunny 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C
  • KHI: Sunny 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C

سونے کی قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

شائع January 15, 2024 اپ ڈیٹ January 15, 2024 02:41pm
— فائل فوٹو: ڈاان
— فائل فوٹو: ڈاان

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 814 روپے ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026