• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C

پشاور: سلنڈر دکان میں دھماکے سے 20 افراد زخمی

شائع January 15, 2024
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پشاور کے علاقے کبوتر چوک میں سلنڈر کی دکان میں ہونے والے دھماکے سے 20 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز نے ریسکیو 1122 کے حوالے سے بتایا کہ دھماکا کبوتر چوک میں واقع سلنڈر کی دکان میں ہوا۔

ریسکیو حکام نے کہا کہ زخمیوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے جبکہ تمام زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025