• KHI: Partly Cloudy 28°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 28°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.3°C

کراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک شخص زخمی

شائع اپ ڈیٹ
زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک
زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک

نیو کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، عوام نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر درگت بنادی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق نیو کراچی میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

عوام نے فائرنگ کرنے والے ایک ڈاکو کو پکڑ کر خوب درگت بنائی، زخمی ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026