• KHI: Sunny 37.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.3°C
  • KHI: Sunny 37.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.3°C

پشاور: فیصل کالونی دلہ ذاک روڈ کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکا، 2 بچے، خاتون زخمی

شائع January 19, 2024 اپ ڈیٹ January 19, 2024 09:47am
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی فیصل کالونی دلہ ذاک روڈ کے قریب گھر میں سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچے اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ پشاور کی فیصل کالونی دلہ ذاک روڈ کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 2 بچے اور خاتون شامل ہیں۔

ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ جھلسے افراد کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026