• KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.2°C
  • ISB: Rain 30.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.2°C
  • ISB: Rain 30.9°C

قومی ٹیم کے سابق کرکٹر کو گھر کے سامنے ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

شائع اپ ڈیٹ
—فائل فوٹو / اے ایف پی
—فائل فوٹو / اے ایف پی

قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد الرحمٰن کو لاہور میں ان کے گھر کے سامنے ہی ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے عبد الرحمٰن کو گھر واپس آتے ہوئے گاڑی کو گھیرے لیا، سابق کرکٹر کے ساتھ ان کی بیگم اور 8 ماہ کی بیٹی بھی موجود تھی۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر کے مطابق ڈاکوؤں نے موبائل نہیں چھینا بلکہ بٹوہ لیا اور جیولری لے کر فرار ہو گئے، واقعے کی ایف آئی آر تھانہ جوہر ٹاؤن میں کروا دی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026