کراچی: ڈمپر اور گاڑی میں تصادم، کار ڈرائیور جاں بحق

شائع اپ ڈیٹ
ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہو سکی—فائل فوٹو: فیس بک
ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہو سکی—فائل فوٹو: فیس بک

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈمپر اور کار میں تصادم ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں کار سوار جاں بحق ہوگیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہو سکی، لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026