• KHI: Cloudy 24.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 25°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.2°C
  • KHI: Cloudy 24.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 25°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.2°C

شمالی وزیرستان: میر علی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد قتل

شائع January 20, 2024
—فائل فوٹو: شٹراسٹاک
—فائل فوٹو: شٹراسٹاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ جاں بحق افراد کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید بتایا کہ لاشوں کی شناخت کے لیے تحقیقات جاری ہیں، فائرنگ کرنے والے افراد فرار ہو گئے ہیں ،پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 مارچ 2026
کارٹون : 20 مارچ 2026