لاہور: ڈاکو بیرون ملک سے آئی خاتون سے قیمتی پرس چھین کر فرار

شائع اپ ڈیٹ
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں بیرون ملک سے آئی فیملی سے ڈاکو خاتون سے قیمتی پرس چھین پر فرار ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی واردات اس وقت کی جب خاتون گاڑی سے اتر رہی تھیں، قیمتی پرس میں 5 لاکھ کا موبائل فون، 4 لاکھ روپے نقد، سوا لاکھ کی غیر ملکی کرنسی موجود تھی

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرے عام پر آ گئی، جبکہ تھانہ اقبال ٹاؤن کی پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026