• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Rain 27.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Rain 27.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.6°C

سونے کی قیمتوں میں 300 روپے کا اضافہ

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: ڈاان
— فائل فوٹو: ڈاان

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026