• KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.1°C
  • ISB: Rain 23.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.1°C
  • ISB: Rain 23.7°C

کراچی: بھینس کالونی میں کباڑ کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

شائع اپ ڈیٹ
آتشزدگی کے نتیجے میں گودام میں رکھا سامان جل گیا—فائل فوٹو: اے پی
آتشزدگی کے نتیجے میں گودام میں رکھا سامان جل گیا—فائل فوٹو: اے پی

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں رات گئے کباڑ کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق بھینس کالونی میں رات گئے کباڑ کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی۔

اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور آگ پر قابو پا لیا۔

آتشزدگی کے نتیجے میں گودام میں رکھا سامان جل گیا، آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026