• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C

لاہور: تیز رفتار کنٹینر الٹ گیا، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ڈرائیور سمیت 2 افراد گرفتار

شائع January 21, 2024
حادثے کے فوری بعد پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کنٹینر ڈرائیور سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا—فوٹو:ڈان نیوز
حادثے کے فوری بعد پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کنٹینر ڈرائیور سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا—فوٹو:ڈان نیوز

پنجاب کے دارالحکومت لاہورکے علاقے امیر چوک پر تیز رفتار کنٹینر الٹ گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق الٹنے والے کنٹینر کے نیچے دب کر ایک موٹر سائیکل سوار شہری جاں بحق ہوگیا۔

حادثے کے فوری بعد پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کنٹینر ڈرائیور سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ کنٹینر کو روڈ سے ہٹانے کی کوششیں جاری ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025