• KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.1°C
  • ISB: Clear 30.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.1°C
  • ISB: Clear 30.6°C

کراچی: مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

شائع اپ ڈیٹ
بارش کے بعد شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے—فائل فوٹو: اے ایف پی
بارش کے بعد شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے—فائل فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے مختلف علاقوں میں علی الصبح ہلکی بارش کے سبب شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق شہر کے جن علاقوں میں صبح ابرِ رحمت برسا اُن میں عزیز آباد، عائشہ منزل، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور گلستان جوہر شامل ہیں۔

لیاقت آباد، اسکیم تینتیس اور گلشن معمار میں بھی بادل برسے۔

ہلکی بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں بھی چل پڑیں جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026