سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی

شائع January 23, 2024
— فائل فوٹو: کینوا
— فائل فوٹو: کینوا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونا 500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15ہزار 200 روپےکا ہو گیا۔

اسی طرح 10گرام سونا 429 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 84 ہزار500 روپےکا ہو گیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 مارچ 2026
کارٹون : 20 مارچ 2026