• KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Clear 22.7°C
  • ISB: Clear 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Clear 22.7°C
  • ISB: Clear 17.5°C

تہران کے گاندھی ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی

شائع January 26, 2024
ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی—فوٹو:سوشل میڈیا
ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی—فوٹو:سوشل میڈیا

ایران کے دارالحکومت تہران کے گاندھی ہسپتال میں خوفناک آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے بھڑکتے شعلوں نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگتے ہی مریضوں کو فوری طور پر دیگر مراکز صحت منتقل کیاگیا۔

فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں جبکہ علاقے کو آمدو رفت کے لیے بند کردیاگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی، ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع بھی موصول نہیں ہوئی۔

کارٹون

کارٹون : 7 فروری 2026
کارٹون : 6 فروری 2026